یہ ویب سائٹ ہزارہ سے تعلق رکھنے والے شعراء اور نثر نگاروں کی تحریروں کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ ہزارہ کے تمام شعراء اور نثرنگاروں سے گزارش ہے کہ اپنا تعارف اور تحریروں کے کم از کم چار نمونہ جات بذریعہ ای میل ارسال کریں تاکہ ویب سائٹ پر ان کا ڈیٹا اپ لوڈ کیا جاسکے۔
Developer: Khalid Mehmood
[email protected] |
وضاحت
سرورق ویب سائیٹ کی نوعیت کی مناسبت سے تبدیل کیا جائے گا۔ ابھی زیرتعمیر عمارت سمجھ لیں۔ گیلری میں کچھ لنک ابھی نہیں کھل رہےکیونکہ ابھی تمام شعراء اور نثر نگاروں سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ جوں جوں شعراء اور نثرنگاروں سے ان کی غزلیات، نظمیں اور تحریری نمونہ جات وصول ہوں گے انھیں اپ ڈیٹ کیا جائےگا۔ اغلاط کی نشان دہی اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔
E-mail address: [email protected] آپ کے تعاون کا طالب خالد محمود لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج دربند، مانسہرہ |